114

شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازاجی زندگی میں دارڈیں

شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازاجی زندگی میں دارڈیں

گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے دعوا دائر کردیا

صنم ماروی نے اپنے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوا دائر کیا

شوہر حامد علی سے سال2009میں اسلامی قوانین کے تحت شادی ہوئی، اور ہمارے تین بچے بھی ہیں۔ درخواست گزار

شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیا،درخواستگزار

شوہر بچوں کے سامنے گالیاں نکالتا ہے اور مارتاپیٹتا ہے،گلوکارہ

اپنے بچوں کی خاطر شوہر کے کا ظلم برادشت رہی۔صنم ماروی

شوہر کے ساتھ مزید گزار ممکن نہیں ہے لہذا عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں