81

ایکسائز آفس گجرات میں ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کے وفد کی ETO گجرات بلال اعوان سے اہم ملاقات.!!!

ایکسائز آفس گجرات میں ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کے وفد کی ETO گجرات بلال اعوان سے اہم ملاقات.!!!


ملاقات میں گجرات کی عوام کو نمبر پلیٹس اور رجسڑیشن کے درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئ.وفد سے بات کرتے ہوے بلال اعوان نے کہا کہ مجھے تعینات ہوے چند ماہ ہوے ہے اور اللہ کے فضل سے تقریبا 9000 افراد کے رجسٹریشن کے مسائل کو حل کیا ہے.!!!اور اسئ جزبے سے مزید کیسس کو حل کیا جاے گا.!!
وفد میں صدر سید طارق حسین،سینئر نائب صدر ذیڈ اے بھٹئ،جنرل سیکٹریری شیخ شہباز افضال اور سینئر صحافئ سلمان بھی شامل تھے.!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں