112

چوہدری زوار الیاس باہروال ،چئیرمین عشر زکوٰۃ کمیٹی سندھانوالہ چوہدری غلام عباس باہروال، چوہدری امتیاز احمد مہر ،چوہدری اعجاز احمد مہر کے ماموں جان چوہدری محمد خاں باہروال کا سندھانوالہ میں ختم قل معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

dav
dav

dav

dav

dav

dav

منڈی بہاؤ الدین( مجزین حسین بلال)
چوہدری زوار محمد الیاس باہروال ، چئیرمین عشر زکوٰۃ کمیٹی سندھانوالہ حاجی غلام عباس باہروال کے بھائی، ،چوہدری امتیاز احمد مہر، چوہدری اعجاز احمد مہر کے ماموں جان ، چوہدری میثم تمار کے تایا جان ،چوہدری اکرام باہروال کے والد محترم چوہدری محمد خاں باہروال کا سندھانوالہ میں ختم قل معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت. پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید علی احمد صابر شاہ نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے نمایاں شخصیات میں ضلعی صدر پی پی چوہدری آصف بشیر بھاگٹ ، ضلعی رہنما ن لیگ چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ ، چوہدری محمد طارق تارڑ رائیکہ ایم پی اے، چوہدری عظمت اللہ مارتھ رہنما وامیدوار پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 65، رہنما ptiعادل امتیاز چوہدری, چوہدری زوالقرنین گجر سابق چیئرمین چیلیانوالہ، چوہدری وسیم حسین میکن ایڈووکیٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار وسابق ناظم یوسی حاصلانوالہ، چوہدری ارشد محمود ککو سابق امیدوار ایم پی اے، سید یاور عباس ایڈووکیٹ صوبائی نائب صدر پیپلزپارٹی یوتھ، سید عمران حیدر گڈھو ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل، پیرسید مزمل حسین شاہ، چوہدری ہارون اصغر ضلعی چئیرمین بیت المال، سید سجاد حسین شاہ بخاری آفیسر پنجاب پولیس، سید حسن شاہ بخاری آفیسر پنجاب پولیس، میاں افتخار حسین کولیاں، سید حسنین شیرازی جنرل سیکرٹری پھالیہ پریس کلب رجسٹرڈ و نمائندہ دن نیوز پھالیہ ، چوہدری غضنفر محمود سابق چئیرمین مرزا طاہر، حاجی عبدالرؤف مینجرjsبینک ، چوہدری مختیار بھلیسرانوالہ سابق نائب ناظم یوسی وڑائچانوالہ، چوہدری سلیم احمد وڑائچانوالہ، چوہدری فیصل کریم ممبر یونین کونسل بھلیسرانوالہ، چوہدری رخسار پسوال جوڑا، چوہدری سرفراز چاڑانوالہ، چوہدری امجد حسین امیدوار ناظم یوسی سندھانوالہ، چوہدری غضنفر محمود نمبردار ددھرا، چوہدری غلام عباس بھلیسرانوالہ، سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی. حاجی غلام عباس باہروال ،چوہدری زوار الیاس باہروال ،چوہدری امتیاز احمد مہر، چوہدری اعجاز احمد مہر ، چوہدری اکرام باہروال، چوہدری نعیم باہروال، چوہدری وسیم باہروال ، نے دکھ کی گھڑی تعزیت کےلیے آنے والوں شکریہ ادا کیا ختم قل میں علماء کرام نے خطابات بھی فرمائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں