13

کراچی، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوی ایشن اور حکومتی مذاکرتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوی ایشن اور حکومتی مذاکرتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی، حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی لوکل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد اور لوکل ٹرانسپورٹ پورٹ قاسم کے صدر محمد اسماعیل سے ملاقات

کراچی، گڈز ٹرانسپورٹ کے مطالبات تسلیم ہونے کے بعد احتجاج ختم

کراچی، کراچی میں لوکل سطح پر ایکسل لوڈ پر عملدرآمد نہیں ہوگا

کراچی، پورٹ قاسم کی حدود میں تین ماہ کے اندر 13 ایکڑز زمین پارکنگ کیلئے مہیا کی جائگی

کراچی، مائی کلاچی روڈ پر 10 وہیلر کیلئے صبح 7 بجے سے 10 بجے تک اور شام 4 بجے سے 8 بجے تک بند رہے گا

کراچی، پورٹ قاسم انتظامیہ گیٹ پاس بناکر دے گی

کراچی، لائسنس تین ماہ کے اندر بناکر دیئے جائیں گے

کراچی، سندھ حکومت شناختی کارڈ پر HTV ڈرائیونگ لائسنس بناکر دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں