46

گجرات :مکہ کالونی گلی نمبر 9 کی بجلی پچھلے 24 گھنٹے سے غائب عوام پرشان

گجرات:-(عمران علی سے) مکہ کالونی گلی نمبر 9 کی بجلی پچھلے 24 گھنٹے سے غائب عوام پرشان مسجدوں میں وضو کرنے کےلیۓ پانی بھی ختم اور نمازیوں کو نماز پرھنے میں دشواری کا سامنا سکول کے بچے سکولوں سے غیر حاضر
واپڈا ملازمین ٹھنڈی پی کے سو رہیے۔
متاثرین کا کہنا ہے تمام افسران کو کمپلین کی لیکن ٹال مٹول سے کام لیتے رہیے
ایکسن از خود نوٹس لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں