38

ژوب افسوس ناک خبر تورہ خولہ میں چھت گہرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک عورت اور دو بچے ہیں

ژوب افسوس ناک خبر
تورہ خولہ میں چھت گہرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک عورت اور دو بچے ہیں ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی بچوں کے والد کا نام محمد شریف قوم صافی ہیں
ڈاکٹروں نے کہا کہ بچوں کو کوئٹہ ریفر کیا جائے برفباری کی وجہ سے راستہ بند ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں