218

معروف مذہبی شخصیت پیر سید شبیہہ الحسن مشہدی کی والدہ محترمہ کا چھنی مست شریف میں ختم قل مذہبی وسیاسی قائدین ، وکلا برادری، قدآور معززین علاقہ کی شرکت

dav
dav
dig
rbt
dav
rbt
rbt
sdr

منڈی بہاؤالدین (مجزین حسین بلال) سید سبط الحسن مشہدی ایڈووکیٹ ،سید وجہیہ الحسن مشہدی ایڈووکیٹ کی دادی جان معروف مذہبی شخصیت پیر سید شبیہہ الحسن مشہدی کی والدہ محترمہ کا ختم قل دربار عالیہ حضرت پیر سوہنے شاہ چھنی مست شریف ضلع منڈی بہاوالدین میں پڑھا گیا.
نامور عظیم مذہبی وروحانی شخصیات ،مشائخ عظام، ضلعی سیاسی قائدین، وکلاء برادری،اعلی سرکاری افسران ، چئیرمینز، وائس چیئرمینز، مریدین، اور معززین علاقہ قدآور شخصیات کی خصوصی شرکت

صاحبزادہ سید سرور حسین شاہ موسوی سندھانوالہ ، مولانا مظہر حسین مکھنانوالی، نے خصوصی خطابات فرمائے جبکہ صاحبزادہ پیر سید ناصر سلطان سجادہ نشین دربار عالیہ کلیر شریف ضلع حافظ آباد نے روح پرور خطاب اور مرحومہ کی بلندی درجات کےلیے رقت انگیز خصوصی دعا فرمائی
اظہار افسوس کرنے والی نمایاں شخصیات میں سید فیض الحسن شاہ کلیوال ایم این اے، سابق وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ، حاجی امتیاز احمد چوہدری ایم این اے، رہنما ن لیگ چوہدری مشاہدرضا چیلیانوالہ، سید کلیم حیدر سجادہ نشین دربار عالیہ ڈھیری پیراں، پیر سید قیصر عباس بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ گجن شریف ، چوہدری وسیم حسین میکن ایڈووکیٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بارو سابق ناظم یوسی حاصلانوالہ،چوہدری زوالقرنین گجر سابقہ چئیرمین چیلیانوالہ و کوارڈینیٹر این اے85 ن لیگ، عادل امتیاز چوہدری ضلعی رہنما pti ، سید تنویر عباس کاظمی رجوعہ( اونر تنویر ایسوسی ایٹ) ، سید سجاد حسین شاہ آفیسر پنجاب پولیس، چوہدری زبیر بشیر نمائندہ خصوصی گلف ریجن حکومت پاکستان ، رہنما ptiچوہدری حسن طارق تارڑ, چوہدری محمد منشا سابق ممبر ضلع کونسل کسان سیٹ، سید شوکت عباس کاظمی رجوعہ ضلعی ممبر عشر زکوٰۃ کمیٹی ، سید وجاہت حسین کلیوال سیداں، سید ریاض حسین شاہ لسوڑی سابق چیئرمین یوسی حاصلانوالہ ،چوہدری غلام رسول شارق سابق چیئرمین ساروکی، حاجی ریاض احمد نمبردار سابق ناظم سویہ ، سابق ناظم جانو چک چوہدری عزیز وڑائچ، چوہدری سجاد اصغر سابق چیئرمین مانو چک، چوہدری بوٹا نعیم گوندل سابقہ چئیرمین رنسیکے، چوہدری حسنین اکبر وڑائچ ، سابقہ صدر پھالیہ بار، چوہدری آصف چدھڑ سابق صدر پھالیہ بار، چوہدری قاسم نواز نمبردار سابق وائس چیئرمین یوسی سندھانوالہ، چوہدری فیاض وڑائچ پنجاب بکڈپو پھالیہ، حاجی محمد صدیق سندھانوالہ ،سید بوٹےشاہ ،سید اسرار حیدر سجادہ نشین دربار عالیہ وڑائچانوالہ شریف ، سید خالد حسین شاہ گردیزی، پیر محمد مہدی آستانہ عالیہ سویہ شریف ، پیر گل حسن آستانہ عالیہ باسی شریف ، سید عارف سلطان،چوہدری منور تارڑ ایڈووکیٹ، چوہدری ساجد ندیم نت صدر پنجاب ٹیچر یونین، چوہدری مشاہد لیاقت ،چوہدری غلام عباس گوندل پھالیہ، خالد محمود ایڈووکیٹ، چوہدری عرفان امجد گوندل جھولانہ، لالہ صادق حسین، چوہدری عاصم دھول سرائے ،سنئیر صحافی احسان الحق نازش، معروف اینکر نوید اکرم قادری ہیلاں پریس کلب ،مجزین حسین بلال ممبرایکشن کمیٹی پھالیہ پریس کلب رجسٹرڈ، چوہدری دلشاد احمد رسول پور چوہدری نبیل وڑائچ جانو چک، چوہدری محمد اصغر سیداچک، سید قمر عباس رجوعہ، چوہدری قیصر محمود ڈھولہ، غلام رسول آفیسر پنجاب پولیس،معروف ثناخواں محمد زبیر اویسی، چوہدری خادم حسین چک سیدا، چوہدری سجاد احمد رسول پور، چوہدری راہب اعظم ٹوپہ آدم، مہدی خاں بھٹی، عدالت خاں بھٹی، سمیت معززین علاقہ کی کثیر نے تعداد نے شرکت کی صاحبزادہ سید سرور حسین شاہ موسوی سندھانوالہ ، مولانا مظہر حسین مکھنانوالی نے خصوصی خطابات فرمائے جبکہ صاحبزادہ پیر سید ناصر سلطان کلیر سجادہ نشین دربار عالیہ کلیر شریف ضلع حافظ آباد نے روح پرور خطاب اور مرحومہ کی بلندی درجات کےلیے رقت انگیز خصوصی دعا فرمائی سید خالد بخاری نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی. معروف ثناخواں محمد زبیر اویسی، علی اصغر قادری، اظہر مدنی حافظ آباد نے ہدیہ نعت پیش کی.
پیر سید شبیہہ الحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین دربار عالیہ چھنی مست شریف، سید اعجاز حسین شاہ خیالی رہنما جماعت اسلامی، سید طاہر شاہ، سید سبط الحسن مشہدی ایڈووکیٹ، سید وجہیہ الحسن مشہدی ایڈووکیٹ، نے دکھ کی اس گھڑی میں آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا.

dav
sdr
dav
dav
sdr
sdr

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں