22

وزیر اعلی عثمان بزدار کا اہم فیصلہ

وزیر اعلی عثمان بزدار کا اہم فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے افسروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز جار ی کر دیں –
مجاز افسران گورنمنٹ رولز آف بزنس 2011کے تحت انتظامی بنیادوں،خالی آسامیوں اورآپریشنل ضروریات کو مد نظر رکھ کر ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات استعمال کر سکیں گے-
مجاز افسران حکومتی محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اہم عہدوں پر مطلوبہ تجربے اور قابلیت کے موزوں کوالیفکیشن کے حامل افسروں کو تعیناتی یقینی بنائیں گے-
وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے چیف سیکرٹری، انسپکٹرجنرل پولیس اور تمام انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ جاری-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں