21

: کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کا طیارہ پر ٹڈی دل کا حملہ

: کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کا طیارہ پر ٹڈی دل کا حملہ

پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 کوئٹہ ائیرپورٹ کے قریب پہنچی تھی کہ طیارے پر ٹڈی دل نے حملہ کیا،
کپتان نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر طیارے کو بحفاظت اتار لیا،
ٹڈی دل کے ملے کی وجہ سے ونڈ اسکرین اور طیارے کے اگلے حصے پر نشانات آگئے،
ٹڈی دل کے فرنٹ سائٹ سے جہاز پر حملہ جس سے ونڈ اسکرین کو بھی معمولی نقصان پہنچا،
کراچی: طیارے کی لینڈی کے بعد طیارے کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر جانچ کی گئی،
طیارے کے انجن کو نقصان نہیں پہنچا لیکن اگلے حصے پر نشانات پڑگئے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں