38

جھگ۔ T.M.Aکاعملہ گوجرہ روڈپرموت بانٹنےلگا۔مین روڈ کوڑےکرکٹ کوآگ لگاناان کی فطرت بن گیا۔ماحول میں آلودگی پھلنےسےعلاقہ بھرمیں موذی امراض کےڈیرے۔سموگ کی وجہ سےآٸےروز روڈ ایکسیڈنٹ معمول بن گٸےضلعی انتظامیہ کی آنکھیں مکمل بند۔وزیراعلی نوٹس لے

جھگ۔ T.M.Aکاعملہ گوجرہ روڈپرموت بانٹنےلگا۔مین روڈ کوڑےکرکٹ کوآگ لگاناان کی فطرت بن گیا۔ماحول میں آلودگی پھلنےسےعلاقہ بھرمیں موذی امراض کےڈیرے۔سموگ کی وجہ سےآٸےروز روڈ ایکسیڈنٹ معمول بن گٸےضلعی انتظامیہ کی آنکھیں مکمل بند۔وزیراعلی نوٹس لے

جھنگ(چوہدری عمرحیات)تفصیلات کیمطابقT.M.Aکاعملہ شہربھرکی گندگی کےڈھیراٹھاکر گوجرہ روڈپرواقع اڈاکیکرسٹاپ مین روڈپرپھنک دیتاھےاوردیدہ دانستہ طورپرکوڑےکرکٹ کوآگ لگادی جاتی ھےحالانکہ کوڑےکرکٹ کوآگ لگاناقانونأجرم ھےتودوسری جانب سموگ کوکنٹرول کرنےکیوجہ سےحکومت کیجانب سےمکمل طورپرکوڑاکرکٹ کوآگ لگانےکےعلاوہ کماد کی کھوری۔ دھان وغیرہ خشت بھٹےجات یادیگردھنواں چھوڑنےوالی فیکرٹریاں بندکرنےکےاحکامات جاری کیےھوٸےہیں۔مگرافسوس کی بات یہ ھےT.M.Aکےعملہ دیدہ دلیری کوڑےکرکٹ کوآگ لگادیتےہیں۔جسکی وجہ سےآٸےروز مین گوجرہ روڈ اڈاکیکرسٹاپ تاچھیواں میل اڈاتک روڈ ایکسیڈنٹ معمول بن چکےہیں۔ہرروزانسانوں اورحیوانات کی قیمتی جانیں ضاٸع ھونےکاسلسلہ جاری رھنےکےساتھ ساتھ قیمتی گاڑیاں تباہ وبربادھوجاتی ہیں۔کٸی لوگ قیمتی جسمانی بازو ٹانگوں سمیت دیگراعضأ سےمحروم ھوجاتےہیں۔جبکہ ماحولیات سمیت دیگرمحکموں کےافسران کی آنکھیں بندہیں بلکہ اسبارے معززین علاقہ کےعلاوہ عوامی سماجی حلقوں نےکٸی بارD.Cکوذاتی طورپرآگاہ کرتےبلکہ کھلی کچہریوں میں بھی سماجی حلقوں کیجانب سےتحریری درخواست ہاٸےگزارنےکاکہاجارہاھےاسکےباوجودناتوآجتک ان کوڑےکےپڑےڈھیروں پرمٹی ڈالنےکابندوبست کیاگیاھےمختلف ذراٸع سےیہ بھی معلوم ھواھےکہ ٹی ایم اےکیجانب سےان کوڑےکرکٹ کےڈھیروں پرمٹی ڈالنےکی مدمیں اورکیکربس سٹاپ پرسرسبزگرین پنجاب مہم کےحوالےسےپودےجات لگانےکی مدمیں لاکھوں کےفج بل نکلواکرڈکارجانےکاانکشاف ھواھےعوامی سماجی کاروباری حلقوں نےوزیراعلی پنجاب۔چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگراعلی حکام سےہنگامی بنیادوں پر سخت نوٹس لینےکامطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں