22

چنیوٹ :ڈپٹی کمشنرچنیوٹ محمد ریاض اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا

چنیوٹ :ڈپٹی کمشنرچنیوٹ محمد ریاض اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا

چنیوٹ :سبزی و فروٹ کی نیلامی کا جائزہ لیاگیا

چنیوٹ :اس موقع پر اے سی چنیوٹ خضر حیات بھٹی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے

چنیوٹ :اشیاء کے معیار،مقدار کو چیک کیاگیا، ریٹ لسٹس چیک کیں گئیں

چنیوٹ :خریدداری کے لیے آنے والے لوگوں سے ریٹس معلوم کیے گئے

چنیوٹ :مارکیٹ کمیٹی کے عملہ سمیت دیگر متعلقہ افسران کو حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی

چنیو:ٹ ڈی سی چنیوٹ نے آڑھتیوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ غیر معیاری اور مہنگی اشیاء کسی صورت بھی منڈی میں فروخت نہ کی جائیں

رپورٹ: محمد بلال جیو ایکسپریس نیوز چنیوٹ:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں