32

مظفرگڑھ، نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے چارج سنبھال لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے چارج سنبھال لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے ڈی پی او آفس میں استقبال کیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،ڈی پی او دفتر میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ پولیس لائن میں یادگار شہدا پر حاضری بھی دیں گے،ترجمان پولیس مظفرگڑھ،

مجیب الرحمان شامی مظفرگڑھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں