11

*مظفرگڑھ۔. تحصیل کوٹ ادو، ہیڈ تونسہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی

*مظفرگڑھ۔. تحصیل کوٹ ادو، ہیڈ تونسہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی۔ ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 5 خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی۔ ریسکیو ذرائع۔ ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ۔ تفصیلات کے مطابق خواتین دو ٹریکٹر ٹرالیوں پر کپاس چننے کے جا ہی تھی ۔ حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کا ایک دوسرے کو اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ۔ ایک ٹرالی میں تقریباً 40 سے 50 خواتین سوار تھی۔

*مظفرگڑھ۔ ریسکیو 1122 کوٹ ادو کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خواتین کی نعشوں کو فوری ڈیڈ باڈی شیٹ سے کور کرتے ہوئے لواحقین کے گھر منتقل کر دیا
گیا۔
مظفرگڑھ۔ حادثے میں زخمی ہونے والی خواتین کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مجیب الرحمان شامی مظفرگڑھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں