12

(چوہدری محمد عرفان)ماں نے جس بچے کے ناز نخرےاورگود میں اٹھایا اسی بچے نے ماں کو قتل کر کےدنیا سے اٹھا دیا* لاہور : خون سفید بیٹا نافرمان ہوگیا، لے پالک سوتیلے بیٹے نے اپنی ماں کو برے کاموں سے منع کرنے پر فائرنگ کر کے قتل کردیا

(چوہدری محمد عرفان)ماں نے جس بچے کے ناز نخرےاورگود میں اٹھایا اسی بچے نے ماں کو قتل کر کےدنیا سے اٹھا دیا*

لاہور : خون سفید بیٹا نافرمان ہوگیا، لے پالک سوتیلے بیٹے نے اپنی ماں کو برے کاموں سے منع کرنے پر فائرنگ کر کے قتل کردیا

تفصیلات کے مطابق ہنجروال وال کے علاقے میں امبر اقبال نامی خاتون نے لاوارث بچے احسن کو گود لے کر اسے پال پوس کر بڑا کیا جس نے برے کام شروع کر دیئے اور برے لوگوں میں بیٹھنا شروع ہو گیا ماں کو بیٹے کے برے کام اور غلط چال چلن کا علم ھوا ماں نے بیٹے کومنع کیا تو تیش میں آکر احسن نے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

قتل کی اطلاع ملتےہی ایس ایچ او ہنجروال شیخ حماد اختر موقع واردات پر پہنچ کر فوری کارروائی کرتے ہوئے نعش کو قبضے میں لےکرب پوسٹ مارٹم کےلئے بھیج دیا اورملزم احسن کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں