10

جھنگ۔شہرکےبازارسکڑگئے۔تجاوزات کی بھرمار شہریوں کاپیدل چلنامشکل۔ضلعی انتظامیہ چپ سادھ گٸی۔اعلی حکام متوجہ ھوں۔

جھنگ۔شہرکےبازارسکڑگئے۔تجاوزات کی بھرمار شہریوں کاپیدل چلنامشکل۔ضلعی انتظامیہ چپ سادھ گٸی۔اعلی حکام متوجہ ھوں۔

جھنگ(اےڈی ساقی سے)تفصیلات کےمطابق شہربھرکےاھم بازارضلعی انتظامیہ کی غفلت عدم توجہی کی بھینٹ چڑھ گٸے۔بازاروں میں ناصرف جگہ جگہ غیرقانونی کارموٹرساٸیکل۔چنگ چی رکشہ سٹینڈقاٸم کردیےگٸےبلکہ فٹ پاتھوں پربھی سبزی فروٹ سمیت دیگرمختلف اشیاریڑھیوں پرسجاکرغیرقانونی طورپرقبضےجمارکھےہیں۔جسکی وجہ سےان شہرکےریلبازار ۔شہیدروڈ تحصیل روڈ۔کچاکوٹ روڈ۔پکاکوٹ روڈ یوسف شاہ روڈ۔ دھجی روڈ پرناصرف ساراسارادن ٹریفک جام رہتی ھےبلکہ پیدل چلنابھی شہریوں کےلیےکسی ذاب سےکم نہ ھےجس کی وجہ سےہروقت بےہنگم بھیڑکی وجہ سےراہگیردھکم پیل کاشکارھوتےہیں۔جسکی وجہ سےنوسربازعوتوں مردوں نےبھی ادھرھی ڈیرےڈال رکھےہیں۔اورآٸےروزکٸی راہگیروں کی جیبوں کاصفایاکیاجاتاھےتوکٸی عورتیں ڈکیتیوں کی نذرھوجاتی ہیں کٸی کےسربازارپرس چھین لیےجاتےہیں اورراہگیرلاکھوں کی نقدی وسامان سےہاتھ دھوبیٹھتےہیں ۔توان مافیاسےمقامی پولیس ۔ٹی ایم اے۔ڈی سی دفاترکےملازمین کی جانب سےنذرانےوصول کرکےانکی سرپرستی کرنےکاانکشاف ھواھےعوامی سماجی حلقوں سمیت شہریوں نےچیف سیکرٹری پنجاب۔آٸی جی پنجاب ڈپٹی کمشنرجھنگ۔DPOجھنگ سمیت دیگراعلی حکام سےفوری نوٹس لینےکاپرزورمطالبہ کیاھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں