14

خضدار۔ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی و ڈی پی او سعد گل آفریدی کے ہمراہ رات دیر گئے قومی شاہراہ و وڈھ شہر کا گشت ناکہ بندی گاڈیوں کےچکنگ اور چیک پوسٹوں کا دورہ سیکورٹی کا جائزہ لیا

خضدار

ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی و ڈی پی او سعد گل آفریدی کے ہمراہ رات دیر گئے قومی شاہراہ و وڈھ شہر کا گشت ناکہ بندی گاڈیوں کےچکنگ اور چیک پوسٹوں کا دورہ سیکورٹی کا جائزہ لیا
اس موقع پر اے سی وڈھ اقبال کھوسہ لیویز وپولیس کے جوان نفری موجود

قومی شاہراہ پر مسافر کوچوں کو روکنے کی اطلاع پر وڈھ کا دورہ کیا گیا مسافروں کے لئے خضدار کراچی قومی شاہراہ مکمل محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں