20

ایران میں گرفتار 67 پاکستانی لیویز کے حوالے

ایران میں گرفتار 67 پاکستانی لیویز کے حوالے

ایرانی سیکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے67 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 67 پاکستانی شہریوں کو اپنی ملکی حدود سے گرفتار کرکے انہیں تفتان بارڈر پر پاکستانی سیکیورٹی فورس لیویز کے حوالے کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار افراد بغیر سفری دستاویز ایران میں داخل ہوئے تھے۔

لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار افراد میں ایک عورت اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں