218

منڈی بہاوالدین نواحی گاوں چیلیانوالہ کے قریب مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے چوہدری صدف خاں چیلیانوالہ سمیت 3 افراد شدید زخمی گن مین آفتاب ہلاک

منڈی بہاؤالدین( مجزین حسین بلال) ضلع منڈی بہاوالدین میں آئے روز قتل، اقدام قتل اور ڈکیتیاں معمول بن گئیں
منڈی بہاوالدین کے نواحی گاوں چیلیانوالہ کے قریب مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک اور شخص دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا جبکہ 3 افراد شدید زخمی منڈی بہاؤ الدین تھانہ صدر کے علاقے چیلیانوالہ میں معروف سیاسی شخصیت چوہدری صدف خاں چیلیانوالہ سمیت 3 افراد شدید زخمی جبکہ گن مین آفتاب ہلاک فائرنگ مبینہ طور پر دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے
شدید زخمی چوہدری صدف خان، افتخار، غلام سجاد کو ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں