49

منڈی بہاؤالدین میں زوہیب ممتاز گوندل کی دعوت ولیمہ میں 27 اسسٹنٹ کمشنرز AC’s کی شرکت

منڈی بہاؤالدین ( مجزین حسین بلال)
چوہدری اعجاز احمد بکنانہ کے بھتیجے اور داماد زوہیب ممتاز گوندل اسسٹنٹ کمشنر کی تقریب دعوت ولیمہ میں پنجاب بھر سے 27 اسسٹنٹ کمشنرز AC’s نے شرکت کی جن میں سلمان جلیل خان، اویس چشتی، اسد اقبال، احمد تیمور رانجھا، ذیشان قیصرانی، ارسلان بشیر، مرزا راحیل، رائے مصطفی، کاظم رضا، حاکم خان، عامر بٹ، توصیف حسن ، فاروق اعظم، اشفاق رسول، محمد سلیم، سلمان منشاء، سلمان راٹھور، ساجد منیر، عثمان سکندر، عادل عمر، عارف قریشی، زوہیب شفیع، عثمان امین، شاہد بشیر، مجاہد میکن، مجاہد عباس اور الماس صبیح شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں