31

امیدوار میونسپل کارپوریشن منڈی بہاؤ الدین اعجاز احمد جنجوعہ کی رہائش پر محفل میلاد کا انعقاد

mde

منڈی بہاؤالدین ( مجزین حسین بلال ) اعجاز احمد جنجوعہ سابق ناظم و امیدوار برائے چیئرمین میونسپل کارپوریشن کی رہائش گاہ جنجوعہ پیلس پر محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میں پیر سید اویس حسین، پیر سید اسرار حسین، پیر سید مقصر حسین، آستانہ عالیہ چک سیدا شریف، چوہدری مختار احمد بہاول کا، پیر صفدر شاہ، میاں شریف زاہد، سنئیر کالم نگار عزت رسول، شہزاد حسن چوہدری، ملک سہیل، ملک غلام مصطفی، ملک اشرف، صدام گوندل، تنویر نقوی، خواجہ شبیراحمد، سرفراز احمد خان، مجزین حسین بلال، نوید افضل چورنڈیا ملک نواز، ملک شکیل، امجد بھول، حامد مسعود بھٹہ، اسد سلیم،مہر وسیم ہیلاں ،حسن جاوید، میاں رضوان، ساجد عزیز مغل، لالہ صادق، مظفر بھٹی، حسن شہزاد، خواجہ ظفر اقبال اور ناظم حسین سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ نقابت کے فرائض ڈاکٹر غلام عباس مغل نے ادا کئے۔

dav

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں