58

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفرعلی اعوان سے انکے آفس میں اینکر پرسن جیو ایکسپریس نیوز مجزین حسین بلال اور نائب صدر پھالیہ پریس کلب پھالیہ رجسٹرڈ ڈاکٹر انجم شہزاد کی خصوصی ملاقات

dav
dav
dav

منڈی بہاؤالدین( بیوروچیف)
اینکر پرسن ویب چینل جیو ایکسپریس نیوز نیٹ ورک مجزین حسین بلال اور نائب صدر پھالیہ پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈاکٹر انجم شہزاد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفرعلی اعوان سے انکے آفس میں خصوصی ملاقات انتظامی امور کے حوالہ سے جیوایکسپریس ویب نیوز چینل اور پھالیہ پریس کلب رجسٹرڈ کی اصلاحی اور مثبت رپورٹنگ پر شاندار الفاظ میں عہدیدران کو خراج تحسین پیش اس موقع پر اے ڈی سی ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا کہ صحافت ہمارے ملک کا چوتھا ستون ہے اور مثبت اور تعمیری صحافت سے معاشرے کو در پیش مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل سے معاشرے کی تعمیروترقی میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں اس موقع پر صحافیوں نے اے ڈی سی جی ریونیو ملک غضنر
کی توجہ کئی اہم مسائل کی طرف مبذول کروائی جس پر انہوں نے کہا کہ اگر میڈیا مسائل کی نشاندہی کرتا رہے تو انتظامیہ ان تمام مسائل کے حل کے لیے ترجہیی بنیادوں پر کام کرے گی اس موقع پر سید عون رضا آف چھنی سیداں، اور لیگل ایڈوائزر میونسسپل کمیٹی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں