34

سید شوکت عباس کاظمی رجوعہ اور چوہدری شفقت عباس گجر چاڑانوالہ ممبر ضلعی زکوۃ عشر کمیٹی منڈی بہاؤ الدین نامزد


dav

sdr


منڈی بہاؤالدین( مجزین حسین بلال)نامور بزنس مین سید تنویر عباس کاظمی کے بھائی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سید شوکت عباس کاظمی رجوعہ اور رہنما pti یوسی سندھانوالہ چوہدری شفقت عباس گجر چاڑانوالہ ضلعی عشر زکوٰۃ کمیٹی کے ممبر نامزد جبکہ چوہدری احسن دھوتھڑ ضلعی چئیرمین عشر زکوٰۃ نامزد اہل علاقہ کی طرف سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے تحصیل پھالیہ کی عوام نے ایم پی اے چوھدری طارق تارڑ اور انکے صاحبزادہ حسن طارق تارڑ کو انکی نامزدگی پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے چوہدری شفقت گجر اور سید شوکت شاہ کاظمی رجوعہ نے ایم پی اے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ جو اعتماد ان پر کیا گیا ہے اس پر پورا اترتے ہوئے غریب عوام کی خدمت کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں