28

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی حالیہ انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر نو منتخب سری لنکن صدر گوتابایا راجاپاکسا کو مبارکباد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی حالیہ انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر نو منتخب سری لنکن صدر گوتابایا راجاپاکسا کو مبارکباد۔ وزیر خارجہ کی آزادانہ، شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر سری لنکن حکومت کو خراج تحسین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں