36

چئیرمین ایکشن کمیٹی ہیلاں پریس کلب علامہ قاری ابوبکر صدیق کے نومولود بیٹے کا گڈھو سلطان میں سنت عقیقہ آصف بشیر بھاگٹ سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت


منڈی بہاؤالدین (مجزین حسین بلال)
چئیرمین ایکشن کمیٹی ہیلاں پریس کلب و ممتاز کاروباری شخصیت علامہ قاری ابوبکر صدیق کے نومولود بیٹے کا گڈھو سلطان میں سنت عقیقہ. معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت اس موقع پر انکے دارہ گڈھو سلطان میں ایک محفل کا اہتمام کیا جس میں خصوصی بیان حضرت مولانا محمد اسماعیل نے کیا اور خوف خدا نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان بیان کی اس موقع پر علاقے کے معززین رشتہ داروں اور سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں نمایاں شخصیات میں ضلعی صدر پیپلز پارٹی منڈی بہاؤ الدین چوہدری آصف بشیر بھاگٹ، امید وار ناظم یوسی سندھانوالہ چوہدری امجد حسین ،مولانا خلیل الرحمٰن گجرات مولانا عظمت اللہ ارزانی قاری محمد نصر تارڑ،حاجی محمد عنایت وڑائچ، اسد عنایت وڑائچ، چوہدری عبدالباسط وڑائچ گھنیاں، عبداللہ سلطان منڈی بہاؤ الدین، چوہدری امتیاز احمد گوندل، حاجی سعی محمد، رفاقت علی وڑائچ چک بساوا، شیخ ندیم ڈنگہ، شمریز اقبال محمد عبداللہ سویہ، محمد منشاء محمد احسن محمد عنایت محمد طارق رجوعہ، چوہدری محمد ارشد تارڑ اگرویہ، چوہدری صفدر اقبال، چوہدری ظہیر احمد کوٹلی قاضی، ماجد احسان، اظہر اقبال نصر اقبال گڈھو، چوہدری محمد ثمران تارڑ چوہدری محمد ہارون محمد انار رسولپور، محمد عبدالرحمان، محمد راسب، محمد سلیم، چوہدری محمد سرور چک خواجہ، رضوان الحق صدر ہیلاں پریس کلب، چئیرمین قاری ذوالفقار ، چوہدری رفاقت علی شیخو جنرل سیکرٹری، مجزین حسین بلال سیکرٹری اطلاعات ونشریات ، ڈاکٹر عادل منصور سیکرٹری فنانس، سنئیر صحافی قاری نصیر احمد کلیار، متحرک صحافی نوید اکرم قادری، چوہدری تنزیل اشرف وڑائچ سنئیر نائب صدر، چوہدری صفدر اقبال گوندل سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور صوفی محمد اعظم اورقاری ابوبکر صدیق کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس کے بعد قاری ابوبکر صدیق اور ان کے بھائیوں چوہدری عمرفاروق حافظ محمد عمران محمد شاہد اورزاہد سلطان نے آنے والے معزز مہمانوں کا سنت عقیقہ میں شمولیت اختیار کرنے پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر آنے والے مہمانوں کیلئے پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں