20

چنیوٹ(مبشر حسین لونا) جھنگ روڈ نزد جنازہ گاہ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ایک زخمی ایک جاں بحق

چنیوٹ(مبشر حسین لونا) جھنگ روڈ نزد جنازہ گاہ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ایک زخمی ایک جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
احمد ولد رفیق 18 سال سکنہ چاہ جہانگیری (زخمی)
وہاب ولد اصغر 16سال سکنہ کرم آباد (جاں بحق)
زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جا رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں