12

بھوآنہ(قمر عباس اعوان) تھانہ لنگرانہ کے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی بھوآنہ پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ وسیم اللہ رجوکہ اور مہر زوہیب سپرا کو سائلین نے کام کے بدلے رشوت دینے کی کوشش کی

بھوآنہ(قمر عباس اعوان) تھانہ لنگرانہ کے پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

بھوآنہ پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ وسیم اللہ رجوکہ اور مہر زوہیب سپرا کو سائلین نے کام کے بدلے رشوت دینے کی کوشش کی

بھوآنہ وسیم اللہ رجوکہ اور مہر زوہیب سپرا نے رشوت کی آفر یہ کہ کر ٹھکرا دی کہ یہ ان کا فرض ہے

بھوآنہ سائلین سے کام کے بدلے رشوت نہ لینے پر سائل اور اس کی بزرگ والدہ کی وسیم اللہ رجوکہ اور مہر زوہیب سپرا کو ڈھیر ساری دعائیں

بھوآنہ ہمیں فخر ہے کہ آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو ایمانداری اور فرض شناسی سے کام کر رہے ہیں اور محکمے کیلیے باعث عزت ہیں سائلین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں