23

شوبز کی دنیا میں ماڈلنگ میں ایک بڑا نام بلال جو کہ ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران بلال نے گفتگو کرتے ہوئے

شوبز کی دنیا میں ماڈلنگ میں ایک بڑا نام بلال جو کہ ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران بلال نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پاکستان میں ایک منفرد اور دلچسپ کردار کے طور پر بڑے پردے پر جلوہ دکھائیں گے۔پاکستان میں حب الوطنی کے جذبے کو دیکھا جائے تو یہاں پر وسیع دل کے لوگ موجود ہیں جو کہ ہر قدم پر ان کا ساتھ دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں