31

سابقہ صدر پاکستان تحریک انصاف مکہ مکرمہ ڈاکٹر خالد عظیم اور سابقہ جنرل سیکرٹری عجب خان کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ نیازی صاحب سے آسلام آباد میں ملاقات ہوئی، میٹنگ میں سیف اللہ نیازی صاحب کو سعودیہ عرب میں تنظیم کے بارے میں پائی جانے والی تشویش سے آگاہ کیا

سابقہ صدر پاکستان تحریک انصاف مکہ مکرمہ ڈاکٹر خالد عظیم اور سابقہ جنرل سیکرٹری عجب خان کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ نیازی صاحب سے آسلام آباد میں ملاقات ہوئی، میٹنگ میں سیف اللہ نیازی صاحب کو سعودیہ عرب میں تنظیم کے بارے میں پائی جانے والی تشویش سے آگاہ کیا،


سعودیہ عرب میں حالیہ نامزدگیوں، ماضی میں تنظیمی پالیسیوں کی خلاف ورزیوں کرنے والوں کو عہدہ اور اسکے طریقے کار کے حوالے سے کارکنان سے نہایت تشویش کا شکار ہیں،
پچھلے مدت کی مقابلے میں صرف 4 فیصد ممبر شپ تنظیم کے دامن میں ہمیشہ کیلئےداغ بن جائےگا،
میٹنگ میں سیف اللہ نیازی صاحب سے ازسر نو ممبر شپ اور الیکشن کا مطالبہ کیا گیا۔

مڈل ایسٹ میں سعودیہ عرب کو ریکارڈ ممبر شپ کا اعزاز حاصل ہے

یو اے ای میں الیکشن سے پہلے ہی ایک ایم سی کو ڈپٹی سیکرٹری مڈل ایسٹ کا عہدہ؟

سعودیہ سےاسٹینڈنگ کمیٹی
برائے اکانٹیبلیٹی اینڈ ڈسپلن
کیلئے دسوں بار پارٹی پالیسی کی دھجیاں اڑانے والے کیلئے عہدہ؟

اورسیز پاکستانیز خصوصا سعودیہ عرب میں کارکنان پارٹی کی بیک بون ہیں ان کو دنیا میں ریکارڈ ممبر شپ کااعزاز بھی حاصل ہے اور انکا احساس کرنا اور صحیح نمائندگی دینا لیڈرشپ کی اہم ذمہ داری ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں