19

ایڈیشنل سیشن جج جھنگ شیخ اعجاز نے منشیات کے مقدمے میں ملزم کو بری کردیا

جھنگ (چوہدری عمرحیات) ایڈیشنل سیشن جج جھنگ شیخ اعجاز نے منشیات کے مقدمے میں ملزم کو بری کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ مسن میں ملزم فلک شیرکے خلاف مقدمہ نمبر181بجرم 9C درج کیا گیا تھا جسکا چلان عدالت میں پیش کیاگیا ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم فلک شیر کو منشیات کے مقدمےمیں بری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں