24

*بریکنگ نیوز۔۔۔* *_پسنی شہر میں سبزی فروشوں کا دیدہ دلیری بدستور جاری ، سرکاری نرخ نامہ مسترد، ایک ہی شہر میں سبزی و پھلوں کے مختلف دام۔۔۔۔۔_* *_سبزی پھل عام عوام کی دسترس سے باہر ہوگیا

*بریکنگ نیوز۔۔۔*
*_پسنی شہر میں سبزی فروشوں کا دیدہ دلیری بدستور جاری ، سرکاری نرخ نامہ مسترد، ایک ہی شہر میں سبزی و پھلوں کے مختلف دام۔۔۔۔۔_*
*_سبزی پھل عام عوام کی دسترس سے باہر ہوگیا۔_*
*_جبکہ قیمتوں میں سبزی مالکان کی منشاء اب تک رواں دواں۔_*
*_واضح رہے کہ عیدالضحی کے سرکاری نرخ نامہ کے بعد اب پورے پسنی شہر میں کسی بھی دوکاندار سرکاری نرخ نامہ پر عمل پیرا نہیں ہے۔_*
*_کراچی سے آنے والی سبزیاں مکران کے دوسرے علاقے تربت ،گوادر ،اورماڑہ اور دیگر شہروں کے نسبت دوگنا مہنگی بتائی جاتی ہیں۔_*
*_سب سے بڑی بات ایک ہی شہر میں ہر ایک دوکاندار کے مختلف دام مقرر ہے۔_*
*_ہم جناب اسسٹنٹ کمشنر پسنی کیپٹن ر جمیل احمد رند اور چیف افیسر مندوست بلوچ سے درخواست کرتے ہیں ۔_*
*_کہ بغیر سرکاری نرخ نامہ اور گراں فروش سبزیاں اور پھل بھیجنے والوں کے خلاف جلد از جلد ایکشن لیں ۔۔۔۔۔_*

*عوامی زراٸع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں