24

*_آزادی مارچ: ’کفن باندھ کر نکلے ہیں، انقلابی لوگوں کیلئے بارش اور برفباری مسئلہ نہیں_*

*_آزادی مارچ: ’کفن باندھ کر نکلے ہیں، انقلابی لوگوں کیلئے بارش اور برفباری مسئلہ نہیں_*

*_جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا آج آٹھواں روز ہے اور دھرنے کے شرکاء سرد موسم کے باوجود ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود ہیں۔_*

*_اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے اکرم درانی کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا ہے۔_*
*_مولانا فضل الرحمان اور پرویز الہی کے درمیان گزشتہ رات ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی تھی تاہم رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد آج فضل الرحمان اور پرویز الہی کے درمیان دوبارہ ملاقات کا امکان ہے۔_*

*_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں