23

_مٹیاری: کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کوٹکر سے 13 افراد جاں بحق_*

*_مٹیاری: کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کوٹکر سے 13 افراد جاں بحق_*

*_ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 13 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔_*

*_ٹریفک حادثہ نیو سعیدآباد کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔_*

*_حادثے کے باعث قومی شاہراہ کی ایک سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں