15

منڈی بہاؤ الدین : ایم ڈی شالیمار میرج ڈنگہ پھالیہ روڈ سویہ چوہدری ماسٹر محمد اسلم بھٹی کے بھتیجے عمران صالح بھٹی کاختم قل



sdr
sdr
sdr
dav

منڈی بہاوالدین (مجزین حسین بلال)
چوہدری محمد عباس سویہ ایڈووکیٹ ،ایم ڈی شالیمار میرج ہال چوہدری ماسٹر محمد اسلم بھٹی کے بھتیجے کے بھتیجے عمران صالح بھٹی کا ختم قل جامع مسجد گلزار مدینہ سویہ میں پڑھا گیا ختم قل میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی. اظہار افسوس کرنے والی نمایاں شخصیات میں حاجی امتیاز احمد چوہدری ایم این اے، چوہدری زوالقرنین گجر سابق چیرمین چیلیانوالہ و کوارڈینیٹر ن لیگ این اے85 ،چوہدری اخلاق رنیاں، چوہدری طارق ساہی سابق ایم پی اے،چوہدری ارشد محمود ککو سابق امیدوار ایم پی اے، صفدر حیات بوسال اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، چوہدری منوراقبال لنگاہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤ الدین، چوہدری مزمل گجر چیلیانوالہ ، چوہدری فیصل عمران گوندل جھولانہ چئیرمین اوورسیز کمیٹی ، سیٹھ احتشام بابر پھالیہ، چوہدری نوشیرواں تارڑ ایڈووکیٹ، میاں افتخار احمد کولیاں، حاجی حبیب بسوی سابق ناظم ڈنگہ، بشارت بیگ سابق ناظم رسول، چوہدری اختر مہر سابق چیئرمین سویہ، چوہدری احسن ریاض بھٹی، قلب عباس ایڈووکیٹ، شکیل مانگٹ ایڈووکیٹ ، حاجی ریاض احمد نمبردار سابق ناظم سویہ، فیصل سویہ ایڈووکیٹ، میاں شبیر احمد کونسلر، منور شیخ ایڈووکیٹ، قاضی بشیر احمد، عقیل ریاض وڑائچ ایڈووکیٹ، امتیاز گوندل ایڈووکیٹ ،ملک بلال ایڈووکیٹ، امجد تارڑ ایڈووکیٹ ،چوہدری شفقت گجر سندھانوالہ، چوہدری زنیر گوندل ،چوہدری سیرت بلھہ، چوہدری یاسر محمود ، چوہدری شمریز حسین ، ماسٹر ریاض باگڑی، ماسٹر پرویز اختر، چوہدری اسجد عمران، انجنئیر عرفان علی حسن، چوہدری نصیر باگڑی، سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شامل ہے ممتاز عالم دین علامہ قاری اشتیاق احمد سیالوی نے فکر آخرت پر روح پر خطاب فرمایا علامہ عابد ریاض جلالی نے بھی مدلل بیان فرمایا ختم شریف کی سعادت معروف مذہبی شخصیت قاری شہزاد حسین سویہ نے حاصل کی جبکہ اکرام نادر چشتی، شامی خان نے ہدیہ نعت پیش کی مرحوم عمران صالح بھٹی سعودی عرب میں انتقال کر گئے تھے. جنہیں گزشتہ روز انکے آبائی گاؤں سویہ شریف میں معروف روحانی پیشوا شاہ سید رسول کے دامن میں سپرد خاک کیا گیا تھا

sdr
sdr

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں