103

چئیرمین ایکشن کمیٹی ہیلاں پریس کلب علامہ قاری ابوبکر صدیق کے نومولود بیٹے کا سنت عقیقہ ہفتہ کو گڈھو سلطان ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ہوگا


منڈی بہاوالدین (مجزین حسین بلال) چئیرمین ایکشن کمیٹی ہیلاں پریس کلب قاری ابوبکر صدیق کے بیٹے کا سنت عقیقہ بروز ہفتہ دن 1بجے عثمان سیڈ فش ہیچری گڈھو سلطان میں ہوگا جس میں سیاسی شخصیات، صحافی برادری، فشریز ایسوسی ایشن، سماجی شخصیات، سرکاری افسران،عزیز واقارب رشتہ دار، اور معززین علاقہ تشریف لائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں