17

منڈی بہاؤالدین :نوجوان سیاسی رہنما چوہدری احتشام تارڑ کی پاہڑیانوالی میں حافظ حمزہ نعیم کی شادی پر مبارکباد

منڈی بہاؤالدین ( مجزین حسین بلال) ضلعی رہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ چوہدری احتشام تارڑ آف سیدا نے پاہڑیانوالی کے معروف کاروباری شخصیت حافظ نعیم اختر( علی پوریا کلاتھ ہاؤس والے) کی شادی میں شرکت کی اور انکو شادی کے حسین بندھن میں بندھنے پر مبارکباد پیش کی. حافظ نعیم اختر کی شادی میں معززین علاقہ کی کثیر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں