64

پھالیہ شہر میں دن دیہاڑے کم سن بچوں کے زریعےچوریاں کروانے والاخانہ بدوش گینگ سرگرم۔ گھر میں داخل ہو کر زیورات اور نقدی چرا کر فرار ، اطلاع ملنے پرپولیس نے پکڑ لیا


منڈی بہاوالدین (مجزین حسین بلال)
پھالیہ گدھا گاڑی پر لاوڈ اسپیکر نصب کرکے دن دیہاڑے کمسن بچوں کے زریعے چوریاں کروانے والا گینگ سرگرم ہوگیا ۔جواں سالہ خانہ بدوش خاتون نےاپنے بچوں کو اقبال نامی شہری کے گھر داخل کیا جو کمرے میں پڑا ہینڈ بیگ چرا کر بھاگ نکلے اہل خانہ کو واقعہ کاعلم ہونے پر ڈیڑھ سالہ بچہ موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئی 15 پر اطلاع کرنے پر پولیس تھانہ پھالیہ نے خاتون کو شوہر اور لاوڈ اسپیکر سمیت پکڑ لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں