11

منڈی بہاؤالدین طالب علم پر تشدد کرنے پر استاد کے خلاف مقدمہ درج.

منڈی بہاؤالدین(مجزین حسین بلال )مار نہیں پیار، طالب علم پر تشدد کرنے پر استاد کے خلاف مقدمہ درج.
تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس کو DHQ ہسپتال منڈی بہاوالدین کے ڈاکٹر وحید رزاق نے درخواست دی کہ کمپری ہینسو پرائیویٹ سکول نزد گھیگا چوک منڈی بہاؤالدین کے ٹیچر مدثر نے میرے بھتیجے اویس اور دیگر 2 طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بنایا،حبس بجا میں رکھا اور قتل کی دھمکیاں دی. جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں