44

معروف اوورسیز سماجی شخصیت محمد طارق باجوہ کا چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ کے اعزاز میں مانچسٹر انگلینڈ میں پر تکلف عشائیہ

منڈی بہاؤ الدین (مجزین حسین بلال)
معروف اوورسیز سماجی شخصیت
محمد طارق باجوہ اور محمد لیاقت باجوہ کی طرف سے گریٹ لیڈر چوھدری مشاہد رضا رہنما مسلم لیگ ن کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ مانچسٹر انگلینڈ میں پرتکلف عشایئہ کا اہتمام کیا اس کے علاوہ مانچسٹر میں موجود تمام پاکستانی کمیونٹی کے مسلم لیگی ورکرز عہدران او معزز مہمانوں نے بھی شرکت کی بعدازا چوھدری مشاہد رضا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوھدری محمد طارق باجوہ کی میزبانی اور بہت شاندار پارٹی ارینج ج کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا ۔چوھدری مشاہد نے میڈیا کو بتایا کہ وہ نواز شریف کا سچا سپاہی ہے اور انکو اپنے لیڈر نواز شریف پر فخر ہے۔ محمد طارق باجوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے تمام معزز مہمانوں بلخصوص چوھدری مشاہد رضا کا انکی رہائش گاہ آمد پر دل کی اتھاء گہرایوں سے شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں