31

پارلیمانی سیکریٹری تعلیم ساجد احمد خان بھٹی سے پنجاب اسمبلی لاہورمیں سرفراز احمد خان چوہدری مبشر تارڑ ایڈووکیٹ چوہدری مظنفر شیخو ایڈووکیٹ چوہدری شہزاد اکبر اور ڈاکٹر طلال احمد کی ملاقات

منڈی بہاؤالدین (مجزین حسین بلال) پارلیمانی سیکریٹری تعلیم ساجد احمد خان بھٹی سے پنجاب اسمبلی لاہور میں معروف سماجی شخصیت سرفراز احمد خان چوہدری مبشر تارڑ ایڈووکیٹ چوہدری مظنفر شیخو ایڈووکیٹ سماجی ورکر چوہدری شہزاد اکبر اور ڈاکٹر طلال احمد نے ملاقات کی اس موقع پر علاقائی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں