22

سابق چیئرمین یوسی چیلیانوالہ چوہدری زوالقرنین گجر چیلیانوالہ کی پھوپھو جان کاختم قل اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

منڈی بہاؤالدین (مجزین حسین بلال) کوارڈینیٹر این اے85 ن لیگ وسابق چئیرمین یوسی چیلیانوالہ چوہدری ذوالقرنین گجر کی پھوپھو جان کا ختم قل چیلیانوالہ میں پڑھا گیا جس میں علاقہ بھر کی نمایاں سیاسی، سماجی، شخصیات سرکاری افسران، معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مولانا عبیداللہ نے فکر آخرت پر خطاب فرمایا چوہدری زوالقرنین گجر نے کا دکھ کی اس گھڑی میں انکے غم شرکت کرنے اور اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی اظہار تعزیت کرنے والوں میں کون کون نمایاں شخصیات شامل ہیں مکمل تفصیلات کے لیے بہت جلد جیو ایکسپریس نیوز سپیشل رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں