33

سرگودھا ۔ عزیز پارک کے رہائشی خاندان پر ظلم کی انتہاء ہو گی بااثر افراد کینٹ پولیس کی ملی بھاگت سے لاکھوں روپے کا سامان ہڑپ کرنے کے ساتھ سرعام خاتون پر تشدد

سرگودھا ۔ عزیز پارک کے رہائشی خاندان پر ظلم کی انتہاء ہو گی بااثر افراد کینٹ پولیس کی ملی بھاگت سے لاکھوں روپے کا سامان ہڑپ کرنے کے ساتھ سرعام خاتون پر تشدد

سرگودھا کے علاقے عزیز پارک میں اکرم نامی شخص اور فاروق بٹ مل کر کاروبار کرنے لگے اور اکرم سے صاف اسٹام پیپر لے لیا چند دنوں میں دوکان پر لگی قیمتی مشینیں ہڑپ کرنے لیے اسٹام پر اپنی مرضی تحریر کروا کر اور متعلقہ پولیس ایس آئی کینٹ خلیل شاہ کی ملی بھاگت سے مشینیں غائب کرنے لگا جس پر اکرم کی بیوی نے منت سماجت کی تو ایس آئی کینٹ خلیل شاہ کا جن بے قابو ہو گیا اور سرعام روڑ پر گالی گلوچ تھپیڑوں سے تشدد شروع کر دیا اہل علاقہ کے مطابق ایس آئی خلیل شاہ کی منت سماجت سے خاتون کی جان بخشی کروائی اور درخواست گزاری کرنے پر متعلقہ پولیس آفیسر نے خلیل شاہ پر ایف آئی آر نمبر 232/ 19 جرم 153,C در ج کی گی لیکن بااثر اور سیاسی پشت پناہی رکھتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کروا لی تاحال ایس آئی خلیل شاہ کے خلاف کوئی کارروائی نہ سکی جبکہ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے چھ ماہ گزر جانے کے باوجود ہمیں کوئی انصاف نہ دیا گیا ہے اور نہ ہی خلیل شاہ کے خلاف مزید کارروائی کی گی متاثرہ خاندان اور خاتون نے آئی جی پنجاب ، وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ بااثر افراد اور کرپٹ ایس آئی خلیل شاہ کے خلاف فوری نوٹس لیا جاے اور ہمارا سامان واپس کروایا جاے نہ کہ ہم خود سوزی پر مجبور ہو جاے جس کی ذمہ دار خلیل شاہ ہو گا

جیو ایکسپریس نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں