28

ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کی زیر صدارت ‏ڈسٹرکٹ پرائس فیکسیشن کمیٹی کی میٹنگ

چنیوٹ (قمر عباس اعوان) ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کی زیر صدارت ‏ڈسٹرکٹ پرائس فیکسیشن کمیٹی کی میٹنگ
۔ میٹنگ میں تاجر نمائندگان ۔اے ڈی سی آر ۔اسسٹنٹ کمشنرز ۔ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ۔ ڈی او انڈسٹریز و دیگر کمیٹی ممبران نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں کمیٹی ممبران کی باہمی مشاورت سے اشیاء خردونوش جن میں دالیں ۔ چینی ۔ آٹا ۔چاول و دیگر اشیاء کے سرکاری ریٹ مقرر کیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں