18

صحافیوں کی آواز ہر فورم پر اٹھاوں گا چوہدری مبشر حیسن لونا صحافت قوموں کی تقدیر بدلنے میں تاریخی رول ادا کرتی ہے

بھوانہ(قمر عباس اعوان) محمدی پریس کلب بھوانہ کے جنرل سیکرٹری مبشر حیسن لونا نے کہا کہ سچ مبنی صحافی کا قلم معاشرے کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہوتا ہے جو مظلوم کی آواز بن کر ظالم کے گریبان تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے مزید کہا کہ یہ صحافی پر منصر ہے کہ وہ قلم کے استمعال کرتے وقت کتنا غیر جانبدار بن کر زمینی حقائق کی تصویر کشی کرتا ہے جس سے معاشرے کے مسائل اجاگر ہوتے ہیں مبشر حیسن لونا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چیرمین حاجی محمد اسماعیل لونا محمدی پریس کلب بھوانہ صدر محمدی پریس کلب محمد رفیق مغل نائب صدر حاجی شہباز احمد لوہار بانی محمدی پریس کلب ملک بابر حیسن چیرمین سپریم کونسل گلزار احمد والہ رائے صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں