33

مو ضح با بو رائے ایک شخص کنو ے میں گر گیا ریسکیو

چنیوٹ(قمر عباس اعوان) مو ضح با بو رائے ایک شخص کنو ے میں گر گیا
ریسکیو
حادثہ پیٹر کی مر مت کرتے پیش آیا
بروقت موقع پر پہنچ کر شخص کو زندہ باھر نکال دیا
منیر احمد ولد مولا بخش 45 سال
زخمی مریض کی ابتدائی طبی امداد کر نے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں