40

پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے اپنی سفارتی اسناد جمال بکر البغیور، ڈائریکٹر جنرل، وزارت خارجہ، مکہ ریجن کو پیش کیں۔

ریاض ( حامد ناصر قادری ) پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے اپنی سفارتی اسناد جمال بکر البغیور، ڈائریکٹر جنرل، وزارت خارجہ، مکہ ریجن کو پیش کیں۔ جمال بکر نے خالد مجید کو قونصل جنرل بننے پر مبارک باد پیش کی. خالد مجید نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں