75

احمد ننھا ملتانی کی شادی کی خوشی میں مکہ میں تقریب

احمد ننھا ملتانی کی شادی کی خوشی میں مکہ میں تقریب
– – – – – – – – – – – – – – – –


مکہ مکرمہ : محمد احمد ننھا ملتان، پاکستان میں شادی کرکے جب مکہ آئے تو اس خوشی میں احباب مکہ پاکستانی گروپ نے ایک عشائیہ اور نشست کا اھتمام کیا، نشست میں شرکت کرنے والوں میں محمدعامل عثمانی، سید مسرت خلیل، محمدسعید اعوان، حافظ امجد محمود اعوان، انجینئر اور شاعر کامران خان، عمران اسلام ، راجہ مبشرمحمود ، مجتبی علی ، ثاقب قدیر ، رانا سمیرناز، سید شاہ حسین اور سید عاصم شاہ نے نوشہ محمداحمد ننھا کو مبارکباد دی اور نیک خواھشات کا اظہار کرتے ہوے دعا دی کہ اللہ تعالی کہ اللہ تعالی ننھا کو اس خوش نما آزمائش میں سرخرو کرے – اس موقع پر راناسمیر ناز کا پیش کیا گیا کیک بھی کاٹا گیا، آخر میں معروف صحافی اور سوشل ورکر محمدعامل عثمانی کی دعاؤں کے ساتھ نشست کا اختتام ہوا
– – – – – – – – – – – – – – – –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں