88

قصور /پتوکی بگ برڈ فوڈ فیکٹری میں بوائلر کی مرمت کرتے ہوئے تین مزدور جاں بحق.

قصور /پتوکی ( چوہدری عمر فاروق)
بگ برڈ فوڈ فیکٹری میں بوائلر کی مرمت کرتے ہوئے تین مزدور جاں بحق، ریسکیو ذرائع
نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا
شمعون ولد صدیق عمر 26 سال گلشن اڈا پھول نگر
عبدالغفار ولد ابراہیم 45 سال خانکے موڑ
منشاء ولد عاشق عمر 35 سال پریم نگر کوٹ رادھا کشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں