لودھراں:ریجنل پولیس آفیسر ملتان ڈویژن سید خرم علی کا دورہ،ڈسٹرکٹ کورٹس اور بخشی خانہ کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،بخشی خانے کے حوالاتیوں سے مسائل بھی دریافت کئے ریجنل پولیس آفیسر ملتان ڈویژن سید خرم علی نے دیگر افسران کے ہمراہ لودھراں کا دورہ کیا،آر پی او ملتان ڈویژن سید خرم علی نے ڈسٹرکٹ کورٹس کا وزٹ کر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،آر پی او ملتان ڈویژن سید خرم علی نے بخشی خانہ میں حوالاتیوں کی سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور حوالاتیوں سے مسائل دریافت کئے،آر پی او ملتان ڈویژن سید خرم علی نے سی سی ٹی وی کیمروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں سید کرار حسین نے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آر پی او سید خرم علی کو بریفننگ دی،
