43

ہم شکریہ ادا کرتے ھیں مہر محمد صدیق گگڑانہ سیال صاحب کا جنہوں نے ہمارا مشکل حالات میں ساتھ دیا

ہم شکریہ ادا کرتے ھیں مہر محمد صدیق گگڑانہ سیال صاحب کا جنہوں نے ہمارا مشکل حالات میں ساتھ دیا ہماری بجلی کا مسلہ حل کروایا اور 24 گھنٹے کے اندر ہماری بجلی حال کروائی
منجانب مزہبی امور پاکستان عوامی خدمت پارٹی شورکوٹ حافظ عبدالوارث اور اہل علاقہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں