39

اکھڑ مزاج انتہا ٰئی ہتک آمیز رویہ آصف قریشی سی ای او میونسپل کارپوریشن کا وطیرہ بن چکا ہے

سی ای او میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان میڈیا پر موقف دینے سے انکار کیمرے کے سامنے آنکھ کا شرمانا یا آنکھ میں کچھ اور(؟؟؟)اکھڑ مزاج انتہا ٰئی ہتک آمیز رویہ آصف قریشی سی ای او میونسپل کارپوریشن کا وطیرہ بن چکا ہے شہر کی سیوریج یا گندگی اٹھانے کے متعلق یا ناجائز تجاوزات کا معاملہ ہو تو موصوف قریشی صاحب میڈیا کے سامنے آنکھ چرا جاتے ہیں یہی نہیں بلکہ میڈیا پرسن سے ہتک آمیزرویہ اختیار کرلیتے ہیں عوام انتہائی پریشان ہے سی ای او میونسپل عملے سے تنگ عوام نے اب میڈیا دفتروں کا رخ کر لیا کہ ہماری سی ای کارپوریشن کوئی بات نہیں سنتا آپ انسے پوچھیں یہ کام کر رہے ہیں یا کام چور ہیں کوئی پوچھنے والا ہے یا نہیں اعلی افسران سے نوٹس کا مطالبہ

رپورٹ: ایم عرفان چوہدری سی ای او جیو ایکسپریس نیوز جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں